امریکہ میں قرآن مجید سیکھانے والے مدرسوں میں کیسے سکالرشپ حاصل کریں؟

 اگر آپ امریکہ کہ اندر رہتے ہیں اور امریکہ کہ کسی بھی اسلامی ادارے سے سکالرشپ لینے کے خواہشمند ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لیئے ہی ہے اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا جائے گا کہ کیسے آپ امریکہ کہ کسی بھی ادارے سے قرآن مجید سیکھنے کے لیئے سکالرشپ کے سکتے ہیں کن کو سکالرشپ دی جائے گی۔

 سکالرشپ کے لیئے کیا شرائط ہیں۔ کتنے دورانیہ میں آپ قرآن مجید یاد کر لیں گے۔ کتنی آپ کو لاگت آئے گی رہائش کی کیا صورت حال ہو گی۔ آپ کو کیا سرٹیفکیٹ دیا جائے گا کیا آپ حافظ بننے کے بعد نوکری آسانی سے کے سکیں گے تمام سوالات کے جوابات اس آرٹیکل میں آپ کو دیے جائیں گے۔ 

یہ آرٹیکل وہ افراد جو اس شعبے سے وابستہ ہیں ان سے بات چیت کرنے کہ بعد لکھا جا رہا ہے اس لیئے اس جو مکمل طور پر ریڈ کریں۔

امریکہ میں قرآن مجید سیکھانے والے مدرسوں میں کیسے سکالرشپ حاصل کریں؟

امریکہ میں قرآن پاک کی تعلیم دینا کیوں ضروری ہے؟

امریکہ ایک ایسا ملک ہے جہاں پر زیادہ تعداد میں عیسائی رہتے ہیں مسلمان لوگوں کی تعداد بہت ہی زیادہ کم ہے۔ اس لیئے وہاں ہر دین کی تعلیم دینا بہت ہی زیادہ ضروری ہوتا ہے۔

 امریکہ میں بہت سارے اسلامی ادارے ہیں جہاں پر بچوں کو قرآن کی تعلیم دی جاتی ہے۔ امریکہ میں قرآن پاک سیکھنے والوں کی تعداد بہت کی زیادہ جب کہ قرآن پاک سیکھانے والوں کی تعداد بہت ہی زیادہ کم ہے۔ اس لیئے اس شعبہ میں نوکری لینا بہت کی آسان کام ہوتا ہے۔ امریکہ میں مسلمان بچوں کہ والدین شکر کرتے ہیں کہ ان کے بچوں کو قرآن پاک سیکھانے والا کوئی استاد بھی ہے

 کیونکہ ان کی اپنی زندگی اتنی مصروف ہوتی ہے کہ ان کو وقت کی نہیں ملتا ہے جس میں وہ اپنے بچوں کو قرآن پاک سیکھا سکیں۔ اس لیئے اس کام کے لیئے وہ مدرسے کا انتخاب کرتے ہیں یا کسی بھی حافظ بھائی کو رکھ لیتے ہیں.

کیا امریکہ میں قرآن مجید سیکھنے کے لیئے سکالرشپ دی جاتی ہے؟

امریکہ میں قرآن مجید سیکھنے کے لیئے سکالرشپ بھی دی جاتی ہے۔ وہ طالب علم جو کہ اچھا پرفارم کرتے ہیں دینی مدارس ان کی مزید حوصلہ افزائی کے لیئے ان کو سکالرشپ بھی دیتے ہیں۔ سکالرشپ کے لیئے کچھ شرائط ہوتی ہیں

 ایک یہ کہ بچہ دیکھ کر قرآن پاک پڑھ سکے اس کی کوئی غلطیاں نہ ہوں وہ رواں تلاوت کرتا ہو اور جس کو جتنی زیادہ صورتیں زبانی یاد ہوں گی اس لحاظ سے ان کو سکالرشپ دی جاتی ہے۔ سکالرشپ کے لیئے امتحان دینا پڑتا ہے

 جو اس امتحان میں ججز کو متاثر کرتا کے ان کو سکالرشپ دی جاتی کے ان کے تمام اخراجات مدرسہ برداشت کرتا ہے اس کے علاؤہ ان کو اور بھی کافی سہولت دی جاتی ہے۔ اس سکالرشپ کو لینا انتہائی آسان ہوتا ہے

 کیونکہ کہ طالب علموں کی تعداد بہت کم اپلائی کرتی ہے سکالرشپ کے لیئے۔ اس لیئے اگر آپ سکالرشپ لینا چاہتے ہیں تو آپ کو مقابلے کا امتحان پاس کرنا انتہائی آسان لگے گا۔

کیا سکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے والے طالب علم کو نوکری آسانی سے مل جاتی ہے؟ 

امریکہ میں بہت سارے مدرسے ایسے ہیں جہاں پر طالب علموں کو جو کہ سکالرشپ پر تعلیم حاصل کر رہے ہوتے ہیں ان کو اسی مدرسے میں نوکری بھی دی جاتی ہے۔ یعنی جس مدرسے میں وہ خود پڑھتے رہے اسی مدرسے میں وہ پڑھانے لگے جاتے ہیں۔ 

وہ ساٹھ سال کی عمر تک نوکری کر سکتے ہیں اور اس کہ بعد ان کو پینشن اور اس کہ علاؤہ دیگر مراعات بھی دی جاتی ہیں۔ اس کی علاؤہ اور بھی کافی دوسرے مدرسے ان کو استاد رکھنے کی پیشکش کرتے ہیں

 پھر انہیں جہاں کر زیادہ فائدہ نظر آئے وہ وہاں آسانی سے جا سکتے ہیں۔ جو طالب علم سکالرشپ کی تعلیم لیتے ہیں ان کی زندگی تبدیل ہو کر رہ جاتی یے۔ اس لیئے آپ سکالرشپ لینے کی کوشش کریں۔ 

امریکہ میں قرآن مجید سیکھنے کے لیئے سب سے اچھا مدرسہ کون سا ہے؟

ویسے تو امریکہ میں بہت سارے مدرسے ہیں جہاں پر قرآن پاک کی تعلیم دی جاتی یے۔ جو مدرسے بہت زیادہ پرانے ہیں وہاں پر بہت زیادہ طلباء کی تعداد ہوتی ہے۔ مشہور ترین مدرسوں میں جامعہ اسلامیہ غوثیہ، مدرسہ دارالعلوم، تابش قرآن کتاب۔پی کے اور اس کہ علاؤہ اسلامی کونسل قرآن شامل ہیں۔ 

یہ تمام مدرسے ہیں جہاں پر آپ قرآن پاک سیکھ سکتے ہیں اور حفظ بھی کر سکتے ہیں۔ ان تمام مدرسوں میں تمام طلباء جو کہ دور سے آتے ہیں ان کے لیئے ہوسٹل کی سہولت بھی موجود ہے۔ ان تمام مدرسوں میں فیس بھی ایک ہی ہوتی ہے کیونکہ ان تمام کو چلانے والا ایک ہی بندہ ہے

 تمام مدرسوں کے قوانین ایک جیسے ہی ہیں اور تمام ادارے سکالرشپ سکیم بھی ہر سال رکھتے ہیں۔ یہ وہ ادارے ہیں جو کہ مشہور ہیں اس کہ علاؤہ چھوٹے موٹے کافی اور ادارے بھی ہیں جہاں پر قرآن مجید سیکھایا جاتا ہے۔ آپ کو جو ادارہ بھی اچھا لگے اس میں آپ داخلہ لے سکتے ہیں۔ تمام مدرسے غریب لوگوں کو مفت بھی قرآن پاک کی تعلیم دیتے ہیں۔ 

امریکہ میں قرآن مجید سیکھانے والے کو کون کون سی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں؟

امریکہ میں قرآن مجید سیکھانے والے کو بہت سی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ سب سے بڑی سہولت جو فراہم کی جاتی ہے وہ ہے رہائش۔ رہائش بالکل فری دی جاتی ہے۔ اس کہ علاؤہ میڈیکل کے تمام اخراجات فری ہوتے ہیں۔ اچھی اجرت ماہانہ دی جاتی ہے۔ 

اچھا لباس دیا جاتا ہے اچھے کھانے کھلائے جاتے ہیں۔ اس کہ علاؤہ ان کی تمام ضروریات کو پورا کیا جاتا ہے۔ ساٹھ سال تک نوکری کرنے کہ بعد ان کو ماہانہ پینشن بھی دی جاتی ہے۔ اس کہ علاؤہ گاڑی بنگلہ وغیرہ بھی دیا جاتا ہے۔ 

اگر آپ امریکہ میں قرآن مجید سیکھانے والے بن جاتے ہیں تو آپ کو دو طرح کے فائدے ہیں ایک تو آپ دین کا کام کر رہے ہیں آپ اپنی دنیا اور آخرت دونوں سنوار رہے ہیں اور دوسرا آپ کو آرام و سکون کی زندگی مل رہی ہے۔ 

ایک بات تو طے ہے کہ قرآن مجید سیکھانے والا بننا وہ بھی امریکہ میں انتہائی مشکل ہے لیکن ایک بار اگر آپ سیلیکٹ ہو جاتے ہیں تو آپ کی زندگی کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ اس آرٹیکل سے اگر آپ کو کچھ سیکھنے کو ملا ہو تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر لازمی کریں ۔ شکریہ ۔

Post a Comment

0 Comments