اگر آپ امریکہ کے شہری ہیں اور سوئی گیس کے شعبے میں نوکری لینا چاہتے ہیں تو آپ کے لیئے بہت ہی ضروری ہے کہ آپ سوئی گیس کے بارے میں کچھ نہ کچھ علم رکھتے ہوں۔ اس شعبے میں نوکری لینا بہت ہی آسان کام ہے کیونکہ اس میں کمپیٹیشن نام کی کوئی چیز ہوتی ہی نہیں ہے۔
آپ اگر سوئی گیس کا صرف ٹیسٹ ہی پاس کر لیں تو آپ کو بڑی آسانی سے سرکاری نوکری مل سکتی ہے۔ بہرحال وہ تمام شرائط جن کا خیال کرنا ضروری ہے اس شعبے میں نوکری لینے کہ لیئے وہ تمام اس آرٹیکل میں ڈسکس کی گئی ہیں اس لیئے اس آرٹیکل کو شروع سے آخر تک پورا ریڈ کریں۔
سوئی گیس کے ڈپلومے پر کتنی لاگت آتی ہے اور اس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟
سوئی گیس کا ڈپلومہ کرنا بہت ہی زیادہ ضروری ہوتا ہے اگر آپ اس شعبے میں نوکری لینا چاہتے ہیں تو ۔ اس ڈپلومہ کو بہت ساری یونیورسٹیز ہیں جو کراتی ہیں۔ تمام یونیورسٹیوں کی شرائط ایک دوسرے سے مکمل طور پر مختلف ہوتی ہیں۔
کچھ چھ ماہ کا کورس کرواتی ہیں کچھ ایک سال کا کچھ دو سال کا اور کچھ پانچ سال کا ڈپلومہ بھی کرواتی ہیں۔ لیکن جو ڈپلومہ پانچ سال کا ہوتا ہے اس میں ایک ایک چیز شامل ہوتی ہے ہر چیز سکھائی جاتی ہے کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہوتی ہے
جو کہ مس کی جائے۔ اگر بات کریں لاگت کی تو لاگت آپ کے ڈپلومے کے دورانیے پر منحصر ہوتی ہے اگر آپ کم دورانیے کا کورس کرتے ہیں تو آپ کو کم لاگت آئے گی اور اگر آپ زیادہ دورانیے کا کورس کرتے ہیں تو آپ کو زیادہ لاگت آئے گی۔
کم سے کم چھ ماہ کا کورس ہوتا ہے اس پر لاگت دس ہزار ڈالر تک آ جاتی ہے اور زیادہ سے زیادہ دورانیے کا۔کورس پانچ سال کا ہوتا ہے اور اس پر لاگت پانچ لاکھ ڈالر تک کی ہو جاتی ہے۔
سوئی گیس کے محکمے میں نوکری کرنے کے کیا فوائد ہوتے ہیں ؟
سوئی گیس کے محکمے میں نوکری کرنے کہ بہت زیادہ فوائد ہوتے ہیں۔ سب سے پہلا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کے گھر کی گیس فری ہوتی ہے۔ آپ کو کوئی پیسے نہیں دینے ہوتے گیس استعمال کرنے کہ۔ اس کہ علاؤہ دوسرا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کو اچھی سیلری ماہانہ فی جاتی ہے۔ تیسرا فائدہ آپ کو یہ ہوتا ہے
کہ آپ کو میڈیکل الاؤنس دیا جاتا ہے۔ چوتھا فائدہ آپ کو یہ ہوتا ہے کہ آپ کو گھر دیا جاتا ہے جب آپ کی تیس سال نوکری مکمل ہو جائے تو۔ اس کہ علاؤہ اور بھی کافی سارے فوائد ہوتے ہیں۔ سوئی گیس کا محکمہ ایک ایسا محکمہ ہے جہاں پر ویکینسیز کی تعداد بہت ہی زیادہ ہوتی ہے۔ کافی سارے لوگ اپلائی کرتے ہیں
نوکری کہ لیئے لیکن مقابلہ سخت ہونے کی وجہ سے چند لوگوں کو ہی نوکری مل پاتی ہے۔ اس کا اشتہار ہر تین ماہ بعد آتا رہتا ہے۔ لوگ بے تاب ہوتے ہیں ایسی نوکری کو حاصل کرنے کے لیئے۔ اگر آپ یہ نوکری لینا چاہتے ہیں تو اچھی طرح سے تیاری کریں تا کہ آپ کو نوکری مل سکے۔
سوئی گیس کے محکمے میں کام کس طرح کا ہوتا ہے؟
سوئی گیس کہ محکمے میں کام مشکل بھی ہوتا ہے اور آسان بھی ہوتا ہے۔ کلرک کا کام کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو کہ آسان ہوتا ہے۔ کتنے میٹر نئے لگے۔ کتنے میٹر پرانے لگے ہوئے ہیں کتنے میٹر خراب ہوئے کتنے لوگ ریٹائرمنٹ پا چکے ہیں کتنے لوگ نئے بھرتی ہوئے ہیں ان تمام کا ریکارڈ رکھنا کلرک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔
اس کہ علاؤہ مشکل کام میں میٹر لگانا دور دور علاقوں کا رخ کرنا جو میٹر خراب ہو گئے ان کی مرمت کرنا یہ تمام شامل ہیں۔ اس کی علاؤہ اور بھی کافی سارے کام ہوتے ہیں۔
اس کہ علاؤہ جو سب سے زیادہ مشکل کام مانا جاتا ہے وہ ہوتا ہے میٹر ریڈنگ کا۔ کیونکہ اس میں پورے علاقے میں گھومنا پڑتا ہے اور میٹرز کی ریڈنگ کرنی پڑتی ہے۔
سوئی گیس کے شعبے میں نوکری کے لیئے ٹیسٹ کی تیاری کہاں سے کریں؟
اگر آپ نے سوئی گیس کہ محکمے میں اپلائی کیا ہوا تھا اور آپ کا ٹیسٹ قریب ہے لیکن آپ کو ٹیسٹ کا کچھ علم نہیں ہے کہ تیاری کیسے کی جائے اور کہاں سے کی جائے تو آپ کو ٹیسٹ کی تیاری کرنے کہ لیئے کسی بھی اچھے ادارے سے رجوع کرنا ہو گا۔
ان اداروں میں آپ کو مکمل طور پر ٹرین کیا جاتا ہے کہ کس قسم کہ سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ کس طرح کا انٹرویو لیا جاتا ہے یہ سب کچھ آپ کو معلوم ہونا چاہیئے۔
آپ کو دس سے بارہ دنوں کہ اندر مکمل طور پر ٹرین کیا جاتا ہے اور آپ اس قابل ہو جاتے ہو کہ اپنا ٹیسٹ پاس کر سکو۔ اس کی علاؤہ بہت ساری کتابیں بھی ہوتی ہیں جہاں سے آپ ٹیسٹ کی تیاری آرام سکون سے کر سکتے ہو۔
ان کتابوں میں وہ سوالات جو پچھلے سال ٹیسٹ میں پوچھے گئے ہوتے ہیں وہ تمام شامل ہوتے ہیں۔ جن کو ریڈ کرنے کہ بعد آپ کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ آپ کو ٹیسٹ کس طرح سے تیار کرنا ہے۔
سوئی گیس کے محکمے میں نوکری کے لیئے اپلائی کیسے کریں؟
سوئی گیس کا محکمہ ایک ایسا محکمہ ہوتا ہے جہاں پر نوکریوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔ نوکری کہ لیئے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ اشتہار پر بتایا جاتا ہے۔ جو بندہ بھی نوکری کہ لیئے اپلائی کرنا چاہتا ہے وہ آن لائن بھی اپلائی کر سکتا ہے اور آف لائن بھی اپلائی کر سکتا ہے۔ آپ کو اپنے تمام کاغذات ساتھ میں لانے پڑتے ہیں۔
آپ کو اپنی سند اپنے سرٹیفیکیٹ کی کاپی تمام جمع کروانے ہوتے ہیں تا کہ ان کاغذات کی تصدیق ہو سکے۔ کاغذات کی تصدیق کہ بعد آپ کو ٹیسٹ دینا ہوتا ہے
ٹیسٹ پاس کرنے کہ بعد آپ کو انٹرویو دینا پڑتا ہے۔ اس محکمے میں نوکری کے لیئے کسی بھی فزیکل ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ اگر آپ آن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
اگر آپ سوئی گیس کہ محکمے میں نوکری حاصل کرنے میں کامیاب کو جاتے ہیں تو آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا۔ آپ کی گیس فری ہوتی ہے جتنی مرضی گیس آپ استعمال کریں۔ ہر سال دو مرتبہ بھرتی کی جاتی ہے۔ اس لیئے جب بھی بھرتی کا اعلان کو فوری طور پر نوکری کہ لیئے اپلائی کریں اور نوکری حاصل کریں۔ اگر آپ کو یہ مضمون اچھا لگا ہو تو اس کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر لازمی کریں۔ شکریہ۔
0 Comments