اگر آپ امریکہ کہ رہائشی ہیں اور الیکٹرانک میں اپنا مستقبل دیکھ رہے ہیں تو آپ یہ سوال ہر کسی سے پوچھتے ہوں گے کہ کیا الیکٹرانکس کا کورس کرنا بہتر ہے۔ تو اس آرٹیکل میں آپ کو مکمل طور پر بتایا جائے گا کہ امریکہ میں الیکٹرانکس کی کیا مانگ ہے۔ کیا آپ اس شعبے میں آ کر اپنی زندگی تبدیل کر سکتے ہیں۔ الیکٹرانکس کے کورسز کون کون کراتا ہے کتنا دورانیہ ہوتا ہے کورس کا۔
کورس کرنے کہ بعد پریکٹس کہاں سے کی جائے۔ الیکٹرانکس کا کورس کرنے کے لیئے کتنی لاگت آتی ہے۔ اس کورس کو کرنے کہ کتنے عرصے بعد آپ ایک پروفیشنل الیکٹرانکس والا کہلائیں گے اور اس شعبے سے وابستہ ہو کر آپ ماہانہ کتنا کما سکتے ہیں ۔
تمام سوالوں کے جواب اس آرٹیکل میں دیے گئے ہیں۔ اس کو بڑی ریسرچ کے بعد لکھا گیا ہے اس لیئے اس کو مکمل طور پر پڑھیں۔
امریکہ میں الیکٹرانکس کے شعبے کی کیا وسعت ہے؟
اگر آپ امریکہ میں الیکٹرانکس کی وسعت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو میں آپ کو یہ بتا دوں کہ الیکٹرانکس کا شعبہ ایک ایسا شعبہ ہے جس کا کام کبھی ختم ہی نہیں ہوتا ہے۔ اس کی وسعت بہت زیادہ ہے۔
آپ اگر ایک پروفیشنل الیکٹرانکس والا بن جاتے ہیں تو آپ کسی بھی بڑی الیکٹرانکس کمپنی میں آسانی سے نوکری کے سکتے ہیں۔ آپ الیکٹرانکس میں کسی بھی بجلی پر چلنے والی چیز کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتےہوں۔ کام بہت زیادہ ہوتا ہے آئے روز کوئی نہ کوئی الیکٹرانکس کی چیز خراب ہو جاتی ہے۔
جس کو ٹھیک کرنے کے لیئے ایک الیکٹریشن کی ضرورت پڑتی ہے۔ پچھلے روز میرے گھر کا فریج خراب ہو گیا معمولی سا پلگ لگانا تھا صرف اور الیکٹریشن نے مجھ دو سو ڈالر تک چارج کیا تھا کام صرف دس منٹ میں ہی ہو گیا تھا تو آپ اس مثال سے اس شعبے کہ وسعت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
امریکہ میں الیکٹرانکس کے کورس کے لیئے کتنا دورانیہ لگتا ہے؟
اگر آپ امریکہ میں الیکٹرانکس کا کورس کرنا چاہتے ہیں تو آپ کسی بھی ادارے سے کورس کر سکتے ہیں ۔ کورس کرنے کے لیئے آپ اپنی مرضی کا دورانیہ رکھ سکتے ہیں۔ کورس چھ ماہ کے لیئے بھی کروائے جاتے ہیں ایک سال کے لیئے بھی کروائے جاتے ہیں دو سال کے بھی اور پانچ سال تک کہ بھی کروائے جاتے ہیں۔
آپ کو جو کورس بھی کرنا ہو آپ اپنی مرضی کے مطابق سلیکٹ کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ کم دورانیہ کا کورس کرتے ہیں تو اس کے لیئے آپ کوکم فیس دینا ہو گی رہائش کی سہولت آپ کو نہیں دی جائے گی۔ اگر آپ ایک دو یا پانچ سال کا کورس کرتے ہیں تو اکٹھی فیس جمع کرانے کی صورت میں آپ کو رہائش بھی دی جائے گی
اور آپ کی فیس میں کمی بھی کی جائے گی۔ رہائش آپ کو تب بھی دی جائے گی اگر آپ فیس اکٹھی جمع نہیں کراتے ہیں لیکن اس صورت میں فیس میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی۔
الیکٹرانکس کے کورس کہ بعد کس طرح سے اپنا کام شروع کیا جا سکتا یے؟
اگر آپ الیکٹرانکس کا کورس مکمل کر چکے ہیں اور آپ نوکری نہیں کرنا چاہتے ہیں بلکہ آپ اپنا کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس کہ لیئے آپ کو جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے وہ ہے مارکیٹنگ۔ کیونکہ ہنر سکل تو آپ کورس میں سیکھ چکے ہوں گے
اب آپ کو صرف مارکیٹنگ کی ضرورت ہو گی تا کہ لوگ آپ کے بارے میں جان سکیں کہ آپ نے الیکٹرانکس کا۔کورس کیا ہوا ہے اور آپ اس کام کہ بارے میں جانتے ہیں۔ اس طرح سے آہستہ آہستہ کر کہ لوگ آپ کو جاننے لگ جائیں گے اور آپ کا کام اس طرح سے چلنے لگ پڑے گا۔ شروع میں تو آپ کا کام بہت ہی آہستہ ہو گا
اس وقت آپ کو صبر کہ ساتھ رہنا ہو گا لیکن ایک بار جب آپ کا نام بن جائے گا اس کہ بعد آپ کا کام اتنا زیادہ ہو گا کہ آپ جو بندے نوکری پر رکھنے پڑ جائیں گے۔
الیکٹرانکس کا کورس کرنے کہ بعد اپنی مارکیٹنگ کرنے کا کیا طریقہ ہوتا ہے؟
جب آپ کو اپنے اوپر بھروسہ ہو کہ آپ کسی بھی الیکٹرانکس کی چیز کو ٹھیک کر سکتے ہیں تو آپ کو مارکیٹنگ کی ضرورت ہو گی۔ مارکیٹنگ کرنے کہ لیئے آپ آن لائن اور آف لائن دونوں کا ذریعہ لے سکتے ہیں۔ آف لائن آپ اپنے پوسٹرز بنوا سکتے ہیں
اور وہ پوسٹرز آپ مختلف جگہوں پر جہاں ہر لوگوں کا رش ہوتا ہے وہاں پر آویزاں کر سکتے ہیں۔ اس کہ علاؤہ مشہور دکانوں کر اپنا پوسٹر لگوا سکتے ہیں اس سے آپ کی برینڈنگ ہو گی لوگ آپ کو جانیں گے۔ پوسٹر پر اپنی تصویر کہ ساتھ اپنا فون نمبر بھی درج کریں۔
اس سے جس کسی کو بھی الیکٹرانکس کی کوئی چیز ٹھیک کروانی ہو گی وہ خود ہی آپ سے رابطہ کر لے گا۔ اس طرح سے آف لائن آپ مارکیٹنگ کر سکتے ہیں۔ آن لائن میں آپ مختلف سوشل میڈیا چینلز پر اپنا اشتہار لگوا سکتے ہیں۔
اس سے آپ ایک پر بیٹھ کر پوری دنیا میں اپنی مارکیٹنگ کروا سکتے ہیں۔ مارکیٹنگ کا یہ طریقہ بہت ہی کارآمد ہوتا ہے۔ آپ تصویر اور ویڈیو دونوں کا سہارا لے سکتے ہیں اور اپنی مارکیٹنگ کروا سکتے ہیں۔
الیکٹرانکس کی دکان بنانے کہ لیئے آپ کو کتنا سرمایہ چاہیئے ہو گا؟
الیکٹرانکس کی دکان بنانے کے لیئے آپ کو کم سے کم پانچ سے دس ہزار ڈالر کی ضرورت ہو گی۔ امریکہ میں الیکٹرانکس کا کورس کرنا بھی بہت زیادہ مہنگا ہوتا ہے۔ اس لیئے الیکٹرانکس کا کورس کرنے کہ بعد آپ کو میرے خیال میں کچھ سال تک نوکری کی طرف جانا چاہیئے۔ دس سے بارہ سال نوکری کریں تجربہ حاصل کریں
اس کہ بعد اپنا کام اپنی دکان شروع کریں۔ کسی بھی کام کو کرنے کہ لیئے تجربے کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ اگر تجربہ آپ کہ پاس ہو گا تو آپ کبھی بھی مار نہیں کھائیں گے۔ اس لیئے تجربہ پہلے کیں تا کہ آپ اپنا کام اور بھی اچھے طریقے سے شروع کر سکیں۔
تو یہ تھی ساری کہانی الیکٹرانکس کی۔ الیکٹرانکس ایک بہت بڑا شعبہ ہے اس کی مانگ صرف امریکہ میں ہی نہیں بلکہ ساری دنیا میں ہے۔ ایک بار پانچ سے سات سال لگا کر اچھے طریقے سے کام کو سیکھیں۔ اس کہ بعد آپ اگر نوکری کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کو ماہانہ اچھی تنخواہ دی جائے گی اور اگر آپ اپنا کام شروع کرتے ہیں تو تب بھی آپ اچھی کمائی۔کریں گے۔ اس آرٹیکل کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر لازمی کریں شکریہ۔
0 Comments