اگر آپ امریکہ کہ رہائشی ہیں آپ کی ساری تعلیم امریکہ کی ہے اور آ امریکہ میں ہی میتھ کے پروفیسر لگنا چاہتے ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لیئے ہے اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا جائے گا کہ میتھ کا پروفیسر بننے کے لیئے کتنے فیصد مارکس ہونا ضروری ہے ۔
کن کن یونیورسٹیوں میں آپ میتھ کے پروفیسر لگ سکتے ہیں۔ آپ کا ٹیسٹ کیسے کیا جائے گا سلیکشن کے لیئے۔ آپ کو اپنا میرٹ بہتر بنانے کے لیئے کس طرح تیار ہونا ہو گا۔ یہ تمام سوالات کے جوابات اس ایک آرٹیکل میں آپ کو دیے جائیں گے۔ اس لیئے اس آرٹیکل کو شروع سے آخر تک پورا ریڈ کریں تا کہ آپ کو مکمل طور پر آگاہی مل سکے۔
میتھ کا پروفیسر بننے کے لیئے کتنا میرٹ ہونا ضروری ہے؟
اگر بات کی جائے پڑھائی کے شعبے کی تو امریکہ میں اس فیلڈ میں مقابلہ بہت ہی زیادہ ہے۔ شعبہ تعلیم میں نوکری مل جانا بہت ہی بڑی بات ہے۔ اگر آپ کا تعلق میتھ مضمون کے ساتھ ہے اور آپ کی گرپ میتھ میں مضبوط ہے اور آپ اس کے پروفیسر لگنا چاہتے ہیں تو آپ کو میرٹ پر آنا ہو گا اس میں مقابلہ بہت ہی زیادہ ہوتا ہے۔
آپ کو کم سے کم نوے فیصد نمبر چاہیئے ہوں گے اگر آپ اس فیلڈ میں نوکری لینا چاہتے ہیں۔ ہر سال کم سے کم ایک لاکھ لوگ میتھ کے پروفیسر کی سیٹ کے لیئے اپلائی کرتے ہیں جن میں سے تین فیصد لوگوں کو ہی نوکری مل پاتی ہے
باقی ستانوے فیصد لوگ ناکام رہتے ہیں۔ بہت کی زیادہ سخت مقابلہ ہوتا ہے ایک ایک نمبر کی بڑی اہمیت ہوتی ہے لیکن ایک بار جو بندہ سیلیکٹ ہو جائے پھر اس کی ساری زندگی تبدیل ہو جاتی ہے۔
میتھ کے پروفیسر مقرر ہونے کی کیا شرائط ہوتی ہیں ؟
اس نوکری کو حاصل کرنے کی سب سے پہلی شرط تو میرٹ پر آنا ہوتا ہے اگر آپ میرٹ پر آ جائیں اس کہ بعد آپ ایک کلاس کو پڑھاتے ہیں اور آپ کو مکمل طور پر جج کیا جاتا ہے کہ آپ کے پڑھانے کا انداز کیسا ہے اس کہ بعد آپ کا ینگ ہونا بھی ضروری ہوتا ہے۔
آپ کا اخلاق بھی بہت ہی زیادہ میٹر کرتا ہے۔ یہ وہ تمام چیزیں ہیں جن کا آپ کو خیال کرنا ہو گا اگر آپ میتھ کہ یا کسی بھی مضمون کہ پروفیسر لگنا چاہتے ہیں تو۔
انٹرویو میں کس طرح کے سوالات پوچھے جاتے ہیں؟
انٹرویو جو بھی ہو بہت ہی زیادہ اہم ہوتا ہے۔ انٹرویو کہ دوران جو سب سے زیادہ میٹر بات کرتی ہے وہ آپ کا اخلاق ہوتا ہے۔ سوال کا جواب آپ کو آتا ہے یا نہیں آتا اس سے کوئی اتنا فرق نہیں پڑتا ہے ۔ اگر آپ کو سوال کا جواب آتا ہے تو جواب دیں اور اگر نہیں آتا ہے تو سوری بول دیں۔ لیکن آپ کے سوال کا جواب دینے کا طریقہ جارہانہ ہونا چاہیئے۔ آپ کے اندر سیلف کانفیڈینس ہونا چاہیئے۔
آپ کو پتہ ہونا چاہیئے کہ آپ جو جواب دے رہے ہیں وہ سو فیصد ٹھیک ہے۔ بہت سارے لوگ انٹرویو دیتے ہیں لیکن ان کا اخلاق اچھا نہیں ہوتا ہے ان کی ڈرسینگ اچھی نہیں ہوتی ہے۔ وہ صاف ستھرے نہیں ہوتے ہیں اور وہ ڈرے ڈرے سے لگ رہے ہوتے ہیں ۔
یہ تمام چیزیں آپ کو ایک اچھی نوکری دلوا سکتی ہیں اگر آپ ان کو اچھے طریقے سے پرفارم کریں تو۔ انٹرویو میں آپ کا نام ولدیت تعارف تعلیم سوچ آپ کیوں ہمیں جوائن کرنا چاہتے ہیں یہ تمام سوالات پوچھے جاتے ہیں۔
ہم کس طرح سے انٹرویو لینے والے کو متاثر کر سکتے ہیں تا کہ وہ ہمیں سیلیکٹ کر لے؟
انٹرویو پاس کرنا انتہائی اہم ہوتا ہے کیونکہ یہ آخری مرحلہ ہوتا ہے کسی بھی نوکری کا۔ انٹرویو لینے والے کو متاثر کرنے کہ لیئے آپ اچھی ڈریسنگ کریں۔ صاف ستھرے ہو کر جائیں۔ ڈرا ڈرا سا محسوس بالکل بھی نہ کریں۔ اپنے اوپر بھروسہ رکھیں۔
جو بھی سوال آپ سے کیا۔جائے اس کا جارہانہ لحاظ سے اچھے طریقے سے اس کا جواب دیں۔ اپنا تعارف بڑھا چڑھا کر بیان نہ کریں۔ آپ جو ہیں وہ ہی بتائیں۔ انٹرویو لینے والے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں تا کہ اسے آپ کی بہادری کا علم ہو سکے۔ اپنا اخلاق بہترین رکھیں۔ انٹرویو لینے والا آپ سے کئی بار سخت سوال بھی کر سکتا ہے تو اس کی ان باتوں کا برا نہ منائیں۔
یہ سب سخت سوال وہ آپ کا صبر آپ کی برداشت اور آپ کس طرح سے ایسی سیچوایشن کو ہینڈل کرتے ہیں یہ سب چیک کرنے کہ لیئے کیے جاتے ہیں ایسی باتوں کو صبر کہ ساتھ برداشت کریں۔
میتھ کا استاد بننے کہ بعد نوکری کرنا بہتر ہے یا اپنا ٹیوشن سینٹر کھولنا زیادہ بہتر ہے؟
اگر آپ مجھ سے اس بات کا جواب پوچھتے ہیں تو میرا جواب ہے کہ آپ اپنا ٹیوشن سینٹر کھولیں۔ کیونکہ اس میں آپ کسی کہ پابند نہیں ہوں گے۔ آپ دو گھنٹے صرف ٹیوشن سینٹر کھولیں۔ اگر آپ کہ پاس ایک سو لوگ پڑھنے آئیں تو آپ ایک بندے کو ایک ہزار ڈالر چارج کر۔ سکتے ہیں ایک ماہ کا۔
تو مطلب کہ آپ ماہانہ ایک لاکھ ڈالر کما سکتے ہیں اور اگر آپ۔نوکری۔کی طرف جاتے ہیں تو آپ کو پانچ ہزار ڈالر سے زیادہ تنخواہ کسی بھی ادارے میں نہیں دی جائے گی اس لیئے بہتر یہ ہے کہ آپ اپنا کام کریں۔ اس میں ایک تو آپ کسی کے پابند نہیں ہوں گے اور دوسرا اس میں آمدن بہت زیادہ ہے۔
میتھ کا شعبہ ایک بہت ہی اچھا شعبہ ہے اس میں آپ جائیں اور اپنے ملک کا نام روشن کریں۔ صرف ٹیوشن سینٹر کھول لینا ہی کافی ہوتا ہے لیکن آپ کی اس مضمون پر گرفت ہوتی چاہیئے آپ کو کر مسلئہ آتا ہو۔ آپ کا اخلاق اچھا ہو آپ کہ سمجھانے کا انداز اچھا ہو سادہ ہو بچے آپ سے سیکھنا چاہتے ہوں تو آپ کا یہ پروفیشن بہت ہی کامیاب ہو گا۔ اس آرٹیکل کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر لازمی کریں تا کہ ان کا بھی فائدہ ہو سکے شکریہ۔
0 Comments