آپ میں سے اکثر لوگ ایسے ہیں جو یہ سوال ہمیشہ کرتے رہتے ہیں ک کیسے ہم امریکہ میں ٹیلر کی نوکری حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کا سکوپ کیا ہے امریکہ کہ اندر اور کیا یہ کام اتنا آسان ہے کہ ہم کسی دوسرے ملک میں جا کر کر سکیں۔
ان تمام سوالات کا جواب اس آرٹیکل میں دیا گیا ہے کہ کیسے آپ امریکہ کہ اندر یہ کام کر سکتے ہیں۔ میں اس آرٹیکل کی مدد سے آپ کو ایک ایک چیز کے بارے میں بتاؤں گا۔ اس لیئے اس آرٹیکل کو شروع سے آخر تک پورا پڑھیں۔ ٹ
ٹیلر جاب حاصل کرنے سے پہلے آپ کو ٹیلر کا کام آنا چاہیئے
اگر آپ امریکہ کہ اندر ٹیلر کی نوکری لینا چاہتے ہیں تو اس کے لیئے آپ کو سب سے پہلے ٹیلر کا کام مکمل طور پر آنا چاہیئے۔ آپ کے لیئے بہتر تو یہ ہی ہو گا کہ آپ ٹیلر کا کام پاکستان سے ہی سیکھ کر آئیں۔ کیونکہ اگر آپ پاکستان سے سیکھ کر نہیں آئیں گے تو آپ کو امریکہ میں ہی کام سیکھنا ہوگا اور اس پر آپ کو بہت ہی زیادہ خرچہ کرنا ہو گا۔
اس لیئے آپ اپنے آبائی علاقے سے ہی کام سیکھ کر اور بہترین پریکٹس کر کہ آئیں۔ جب آپ کام سیکھ کر آئیں گے تو اس سے آپ کو نوکری جلد ملنے کے امکانات بھی زیادہ ہوں گے۔
اور آپ کو اپنے آبائی شہر میں ٹیلر کا کام مکمل طور پر سیکھنے کے لیئے لاگت بھی بہت کم آئے گی۔ آپ جتنی زیادہ پریکٹس کریں گے اتنا ہی زیادہ آپ اپنے کام میں پروفیشنل ہوں گے۔
ٹیلر کی نوکری کے لیئے کیا ٹیسٹ لیا جاتا ہے اور اس کو کیسے پاس کیا جائے؟
اگر آپ ایک پروفیشنل ٹیلر ہیں اور امریکہ میں نوکری لینا چاہتے ہیں تو آپ کو یہاں ہر حال میں ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا۔ ٹیسٹ کوئی اتنا زیادہ مشکل نہیں ہوتا ہے کہ آپ سے پاس نہ ہو سکے اگر آپ کو ٹیلر کا کام آتا ہے تو آپ کے لیئے بہت ہی آسان ہو گا۔
ٹیسٹ میں آپ کو پریکٹیکل کر کہ دیکھانا ہوتا ہے اور جج صاحبان آپ کی قابلیت کا اندازہ لگاتے ہیں ۔ اگر آپ ٹیلر ہیں تو آپ کی مانگ ہر شعبے میں ہو گی۔ آپ فورسز میں بھی کام کر سکتے ہیں۔ آپ کسی لوکل ادارے میں بھی کام کر سکتے ہیں
اس کے علاؤہ آپ کسی بھی پرائیویٹ ادارے میں بھی کام تلاش کر سکتے ہیں۔ پہلے تو اپ کو نوکری مل جائے گی اگر آپ کو بالفرض نوکری نہیں بھی ملتی تو آپ اپنا کام بھی شروع کر سکتے ہیں ۔
کتنا ٹائم ایک پروفیشنل ٹیلر بننے کے لیئے درکار ہوتا ہے؟
جہاں تک بات ہے پروفیشنل ٹیلر بننے کی تو آپ جتنی زیادہ پریکٹس کریں گے آپ اتنا ہی زیادہ پروفیشنل ہوں گے۔ ایک پروفیشنل ٹیلر بننے کے لیئے آپ کو کم سے کم دو سے تین سال لگیں گے تب جا کر آپ ایک پروفیشنل ٹیلر بنیں گے۔
جب آپ پروفیشنل ٹیلر بن جائیں گے اس کے بعد آپ ہر قسم کے کپڑے سلائی کر سکیں گے۔ آپ کو کوئی کبھی مسلئہ نہیں ہو گا۔ جب آپ ایک پروفیشنل ٹیلر ہوں گے تو آپ سلائی کی قیمت بھی زیادہ وصول کر سکیں گے۔ آپ کو یہ ایک مشورہ دیتا چلوں
کہ اگر ٹیلر کا کام آپ کسی ادارے میں جا کر آپ اگر کرنا چاہتے ہیں تو ادارے میں داخلہ لینے سے پہلے آپ کو کچھ نہ کچھ کام کا پتہ ہونا چاہیئے۔ کیونکہ بالکل ہی اناڑی بندے کو کوئی بھی کام نہیں سیکھاتا ہے۔
امریکہ میں ٹیلر کی نوکری کرنا پاکستان سے زیادہ بہتر کیوں ہے؟
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ٹیلر کی نوکری پاکستان میں ہی کر سکتے ہیں تو امریکہ میں جا کر نوکری کرنا کیوں ضروری ہے۔ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اگر آپ ٹیلر کی سروس پاکستان کو چھوڑ کر امریکہ میں دیتے ہیں تو اس سے آپ کی آمدن میں بہت فرق پڑے گا آپ کی آمدن پاکستان سے دس گنا زیادہ ہو جائے گی۔
آپ ٹیلر کی سروس اگر پاکستان میں دیتے ہیں تو آپ بڑی مشکل سے تیس ہزار تک ہی کما پائیں گے لیکن اگر یہ ہی ٹیلر کی سروس آپ پاکستان کو چھوڑ کر امریکہ میں دیتے ہیں تو آپ بڑی آسانی سے ایک ہزار ڈالر تک کما پائیں گے
اور ایک ہزار ڈالر پاکستان میں تین لاکھ کے قریب بنتا ہے۔ تو جو کام آپ پاکستان میں کر رہے تھے بالکل وہی کام آپ امریکہ میں کر کے آپ دس گنا تک زیادہ کما سکتے ہیں ۔
تو یہ وجہ ہے کہ لوگ کام پاکستان میں سیکھتے ہیں اور سروس امریکہ میں دیتے ہیں تا کہ زیادہ آمدن کما سکیں۔
ایک پروفیشنل ٹیلر ایک سوٹ سلائی کرنے کے کتنے پیسے چارج کر سکتا ہے؟
ایک پروفیشنل ٹیلر اس فیلڈ میں کم سے کم پانچ سال دیتا ہے اس کے بعد وہ پروفیشنل کہلایا جاتا ہے۔ جب ٹیلر ایک سال کام سیکھتا ہے اور اپنا کام شروع کرتا ہے تو وہ شروع میں کم سے کم پچاس ڈالر تک ہی چارج کر سکتا ہے۔ لیکن جیسے جیسے اس کا تجربہ بڑھتا ہے تو وہ زیادہ پیسے آہستہ آہستہ چارج کرنے لگ پڑتا ہے۔ اور پانچ سال کے تجربے کے بعد وہ پروفیشنل ٹیلر کہلاتا ہے
اور وہ ایک سوٹ سلائی کرنے کا کم سے کم دو سو ڈالر تک چارج کر سکتا ہے۔ یہ اس صورت میں ہے اگر وہ اکیلا اپنا کام چلا رہا ہے لیکن اگر وہ کوئی نوکری کر رہا ہے تو پانچ سال کے تجربے کے ساتھ اس کی کم سے کم سیلری پانچ ہزار ڈالر ہوتی ہے ایک ماہ کی جو کہ پاکستان میں سولہ لاکھ روپے بنتے ہیں۔
تو اگر آپ ایک پروفیشنل ٹیلر بن جاتے ہو تو آپ امریکہ کہ اندر اپنی سرسوسز دو اور ایک اچھی لم۔سم رقم ہر ماہ کماؤ۔ کیونکہ پیسہ کمانا بہت ہی ضروری ہے آج کہ دور میں۔ اگر آپ کو اس آرٹیکل سے کچھ سیکھنے کو ملا کو تو اس کو اپنے دوستوں کہ ساتھ شیئر لازمی کریں۔ ایسی ہی دیگر پوسٹیں پڑھنے کہ لیئے اس بلاگ کو فالو ضرور کریں۔ شکریہ۔
0 Comments